لاہور (اردو ٹائمز) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے،بلے بازوں میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار

Share

لاہور(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونس (آئی سی سی)کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔
آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے کے بعد بولرز کی رینکنگ میں دوبارہ پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بہترین بولنگ سے جنوبی افریقا کے سپنر کیشو مہاراج کو تیسری نمبر پر دھکیل دیا تاہم افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
اس کے ساتھ، آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 10وکٹیں حاصل کرنے والے حارث روف 13ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔ حارث روف کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔بلے بازوں کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے تجربہ کار بلے باز بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download