کراچی(اردو تائمز) کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
admin
Share
کراچی
کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا مبینہ ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کر دی گئی۔ایک رشتہ دار کو ملازمت دی جائیگی،