چکوال (اردو ٹائمز) چکوال میں بے شرمی کی انتہا admin 3 years ago Share چکوال چکوال میں بے شرمی کی انتہا پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور ان کے جسم پر چاقو سے اپنا نام لکھنے کے جرم میں گرفتار افراد کی تعداد چار ہوگئی، مرکزی ملزمان حافظ ذیشان،حافظ انیس کے بعد مدرسے کے پرنسپل اور ایڈمن افسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا