پنڈی بھٹیاں (اردوٹائمز) ڈسٹرکٹ حافظ آباد موٹروے ایم تھری کے قریب خوفناک حادثہ
admin
Share
پنڈی بھٹیاں ڈسٹرکٹ حافظ آباد موٹروے ایم تھری کے قریب خوفناک حادثہ مسافر وین مین آگ بھڑک اُٹھی،17 افراد جاں بحق ، 28 کے قریب زخمیوں کی اطلاع
زخمیو کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر کی 17 ہلاکتوں کی تصدیق