پشاور (اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہوگیا الیکشن کمیشن کا کےپی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اشتعال انگیز بیان پر نوٹس

Share

پشاور (اردو ٹائمز) وزیراعلیٰ نے حویلیاں جلسے میں انتظامیہ، پولیس اور الیکشن عملے کو دھمکایا،الیکشن کمیشن

جلسے کے اسٹیج پر ایک مفرور مجرم کی موجودگی پر بھی الیکشن کمیشن کا اظہارِ تشویش

وزیراعلیٰ کے رویے سے این اے 18 ہری پور کا پُرامن ضمنی انتخاب متاثر ہونے کا خدشہ ہے،الیکشن کمیشن

ضلعی انتظامیہ، پولیس، الیکشن اہلکاروں اور ووٹروں کی جان کو خطرہ لاحق ہے،الیکشن کمیشن

کےپی الیکشن کمشنر کو چیف سیکرٹری اور آئی جی سے ہنگامی میٹنگ کی ہدایت

سیکورٹی اقدامات کی رپورٹ فوری الیکشن کمیشن کو پیش کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور امیدوار شہرناز عمر ایوب کو کل 21 نومبر کو طلبی کے نوٹس جاری

الیکشن ایکٹ 2017 اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کا عندیہ

وزارتِ داخلہ کو حلقے میں وفاقی اداروں کی مدد سے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

پریزائیڈنگ افسران اور انتخابی مواد کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے خصوصی سیکیورٹی کا مطالبہ

پرامن انتخاب میں مداخلت پر سخت قانونی کارروائی ہوگی،الیکشن کمیشن

پنجاب الیکشن کمشنر کو بھی ضابطہ اخلاق کی سخت پابندی یقینی بنانے کی ہدایات

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download