لاہور (اردو ٹائمز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ورلڈ چِلڈرن ڈے پر پیار اور شفقت بھرا پیغام

Share

لاہور (اردو ٹائمز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ورلڈ چِلڈرن ڈے پر پیار اور شفقت بھرا پیغام

میرے پاکستان کا ہر بچہ لخت جگر ہے،اپنی اولاد کی مانند میرا مستقبل،میری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔مریم نواز شریف

پنجاب کے ہر بچے کو محبت، دعاؤں اور رحمتوں سے بھرپور سلام پیش کرتی ہوں۔مریم نواز شریف

جہاں بچے محفوظ ہوں وہاں مستقبل روشن ہوتا ہے-مریم نواز شریف

پنجاب حکومت کا ہر قدم بچوں کی بھلائی، حفاظت اور خوشیوں کے لیے ہے۔مریم نواز شریف

بچوں کی صحت اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے-مریم نواز شریف

چائلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام سے ہزاروں بچوں کی زندگیاں بچائیں ۔مریم نواز شریف

ٹائپ-ون شوگر کے مریض بچوں کو انسولین کِٹس گھر گھر پہنچا رہے ہیں-مریم نواز شریف

آٹسٹک بچوں کے لیے پاکستان کا پہلا خصوصی آٹزم اسکول قائم کر دیا جلد افتتاح ہوگا-مریم نواز شریف

ننھے بچوں کے لئے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف ارلی ایجوکیشن ہر ضلع میں قائم ہونگے-مریم نواز شریف

ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی پروگرام بچوں کی گمشدگی،استحصال اور خطرات کے کیسز جدید ترین نظام کے تحت حل کررہا ہے-مریم نواز شریف

چائلڈ لیبر کے انسداد کے لئے سخت کریک ڈاون جاری ہے-مریم نواز شریف

بچوں کے خلاف تشدد اور بھیانک جرائم کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے-مریم نواز شریف

پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لئے تمام تر اقدامات کئے گئے ہیں ۔مریم نواز شریف

غذائی قلت کے شکار بچوں کے لیے جنوبی پنجاب میں سکول میل پروگرام شروع کیا تاکہ بھوک تعلیم کی راہ میں حائل نہ ہو۔مریم نواز شریف

سرکاری سکولوں کے بچوں کے سکول میں تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں-مریم نواز شریف

خصوصی بچوں کو مصنوعی اعضا، ہیرنگ ایڈز،اور وِیل چیئرز فراہم کر رہے ہیں-مریم نواز شریف

کوئی بچہ محروم، لاچار یا نظر انداز دکھائی دے تو نیند نہیں آتی۔مریم نواز شریف

جب تک ہر بچے کی آنکھ میں خوبصورت مستقبل کی چمک نہیں آتی جدوجہد مکمل نہیں ہوگی۔مریم نواز شریف

پنجاب کاہر بچہ پڑھے گا،صحت مند ہوگا ،مسکرائے گا ماں اپنے بچوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی-مریم نواز شریف

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download