پشاور(اردو ٹائمز) ضلع بھر میں دیگر جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غیر قانونی اسلحہ سمگلروں کے خلاف گھیرا مزید تنگ 121 عدد پستول ، 18 عدد رائفل اور متعدد میگزین برآمد

Share

پشاور

ضلع بھر میں دیگر جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غیر قانونی اسلحہ سمگلروں کے خلاف گھیرا مزید تنگ 121 عدد پستول ، 18 عدد رائفل اور متعدد میگزین برآمد

▪ تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے رنگ روڈ تور بابا سٹاپ پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر کار سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ 18 عدد رائفل اور 87 عدد پستول برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

▪ تھانہ سربند پولیس نے خفیہ اطلاعات پر رینگ روڈ ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر کار سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد 34 عدد پستول سمیت 50 سے زائد سپئیر میگزین برآمد کرکے ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں برآمد کرکے مقدمات درج کردی گئی ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download