لاہور(اردو ٹائمز) وزیر اعلی محسن نقوی کا رات گئے کابینہ کے ہمراہ کوچ پر سفر۔ مزار بی بی پاکدامن حاضری

Share

مزار بی بی پاکدامن کی تزئین وآرائش وتوسیعی منصوبہ آخری مراحل میں،مزار کو آئندہ چند روز میں زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار کے راستے کی کشادگی کے بع معائنہ ک، تعمیر و توسیع پراجیکٹ کے فنشنگ ورک کا مشاہدہ
لاہور19جنوری-:وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے رات گئے پنجاب کابینہ کے ہمراہ مزار بی بی پاکدامن کا دورہ کیا۔وزیر اعلی محسن نقوی، صوبائی وزراء اور افسران نے کوچ میں سفر کیا۔وزیر اعلی محسن نقوی اور کابینہ نے مزار کی توسیع و تزئین وآرائش کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔مزار بی بی پاکدامن کی تزئین وآرائش وتوسیعی منصوبہ آخری مراحل میں ہے،مزار کو آئندہ چند روز میں زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار کے کشادہ کئے گئے راستے کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پراجیکٹ کے فنشنگ ورک کا مشاہدہ کیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مزار کے راستے کو کشادہ کرنے کے کام کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور صوبائی وزرا نے مزار پرپاکستان کی ترقی، خوشحالی،استحکام اور فلسطینی مسلمانوں کی سلامتی کے لئے دعا کی۔وزیر اعلی محسن نقوی نے منصوبے کے فنشنگ ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download