ٹانک (اردو ٹائمز) این اے 43: فضل الرحمان کے بیٹے کے حق میں ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار دستبردار

Share

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کے حق میں مسلم لیگ (ن) اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار دستبردار ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیمولانا اسعد محمود کا کہنا تھاکہ این اے 43 پر ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار میرے حق میں دستبردار ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 115 پر ن لیگی امیدوار اکبر گنڈا پور جے یو آئی کیحق میں دستبردار ہوئے اور اس کے علاوہ پی کے 112 پرعبدالرحیم بھی دستبردار ہوگئے۔

ان کا کہنا تھاکہ ن لیگ اور اے این پی کی قیادت اور امیدواروں کے شکر گزار ہیں۔مولانا اسعد محمود نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے رویے سے ملک کو اس حال میں پہنچایا، وہ آج جس انجام کو پہنچے ہیں اس کا آغاز خود کیا تھا۔ خیال رہے کہ مولانا اسعد محمود قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download