غزہ (اردو ٹائمز) غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 112 فلسطینی شہید

Share

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، اسرائیل کے حملوں میں مزید 112 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر غزہ کے ال امل اسپتال پر دھاوا بول دیا۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے النصر، ال امل اسپتال میں مریضوں کیلئے آکسیجن کی شدید قلت ہوگئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خان یونس میں ایک ہفتے قبل تباہ ہونے والے گھر سے 12 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔گزشتہ روز پناہ گزین کیمپ سے بھی 14 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بائیڈن نے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث 4 اسرائیلیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ادھر انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اینڈ کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 27 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آپریشن کے دوران شہری آبادی کا انخلا کس طرح کرے گا، اسرائیلی آپریشن سے جزیرہ نما سینائی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ہجرت بڑھ سکتی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download