نیویارک (اردو ٹائمز) سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نیویارک کی پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ساتھ ملاقات

Share

نیویارک : امریکہ میں پاکستانی سفیر سفیر رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں منعقدہ کمیونٹی تقریب میں شرکت کی۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد نیویارک اور نیو جرسی میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے ساتھ یہ ان کی پہلی باضابطہ ملاقات تھی ۔ معروف کمیونٹی رہنماؤں اور اراکین کی ایک بڑی تعداد نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو بڑھانے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے اپنے خطاب میں پاکستان کی مثبت اقتصادی صورتحال اور تارکین وطن کے لیے حکومت کی کوششوں کو اجاگر کیا جن میں تجارت اور سرمایہ کاری میں سہولت کاری کے اقدامات شامل ہیں۔
سفیر پاکستان کے ساتھ شرکاء کی بات چیت نے تعمیری مکالمے کی صورت سامنے آئی۔ پاکستانی سفیر نے کمیونٹی کو سفارت خانے کے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ان کی تجاویز کی اہم قرار دیا ۔ انہوں نے درکار اصلاحات کے بارے میں کمیونٹی کے ممبران کی تجاویز کو سراہا اور دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے حوالے سے کمیونٹی رہنماؤں سے تبادلہ خیال کیا۔
سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کمیونٹی کے ساتھ روابط بڑھانے کے حوالے سے بھی سفارتخانے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download