اسلام آباد (اردو ٹائمز) فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

Share

اسلام آباد(ارمان یوسف) فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے احسن فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے لئے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا اور فصلیں جلانے پر پابندی عائد ہو گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے احکامات جاری کر دیئے گئے،احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download