ماسکو (اردو ٹائمز) روس کا یوکرین پر 500 ڈرونز اور 40 میزائلوں سے حملہ، کیف میں توانائی تنصیبات متاثر

Share

ماسکو (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے رات گئے یوکرین پر 500 ڈرونز اور 40 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ روس نے یوکرین میں توانائی اور شہری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔ روسی حملوں سے ظاہر ہے روس جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا۔خبر ایجنسی کے مطابق 26 اور 27 دسمبر کی درمیانی شب روس نے یوکرین پر تقریبا 500 ڈرونز داغے، جن میں بڑی تعداد (Shaheds) ڈرونز کی تھی، جبکہ 40 میزائل بھی فائر کیے گئے، جن میں کنژال (Kinzhal) ایروبالسٹک میزائل شامل تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حملوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download