لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس کا بھی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیر حاضر اہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ

Share

لاہور (آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کے بعد اب پنجاب پولیس نے بھی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیرحاضراہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ کرلیا۔
اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام زونزکومراسلہ ارسال کردیا۔ ضابطہ اخلاق مکمل ہونے ہرغیرحاضراہلکاروں کی برطرفی ہوگی۔ ڈیوٹی سے غیرحاضررہنے والے 128 اہلکاروں کی لسٹ سامنے آ گئی ہے ،اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام زونز کوخط لکھ دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر حالیہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال میں غیر حاضرہونے والوں کو برطرفی کی سزا دی جاسکتی ہے۔
احتجاج میں ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے اہلکاروں میں ایک انسپکٹرزاورایک سو ستائیں اہلکار شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اہلکار جان بوجھ کر تحریک انصاف کے احتجاج میں ڈیوٹی کرنے سے انکارکرتے ہوئے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download