اسلام آباد (اردو ٹائمز) چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، خواجہ آصف

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا حالیہ شو مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے، اور انہیں نہیں لگتا کہ آئندہ ان کا کوئی ایسا شو ہوگا۔
انہوں نے آج نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو تھا، اسلام آباد پرحملہ پسپا ہوا ہے، اب نہیں لگتا کہ آئندہ ان کا کوئی اور شو ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی یہ فیصلہ نہیں کر سکی کہ انہیں اسلام آباد آنا تھا یا سنگجانی۔ خواجہ آصف نے زور دیا کہ فوجی تنصیبات پر حملے اور حالیہ واقعات بغاوت کے مترادف ہیں اور انہوں نے 24 نومبر کے احتجاج کو 9 مئی کے واقعات سے بھی تعبیر کیا۔
وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ انصاف کے اصولوں کے مطابق انہیں سزائیں ملنی چاہئیں، اور عوام احتجاج سے تنگ آگئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی والے آپس میں بھی لڑ رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download