لاہور (اردو ٹائمز) مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا،سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، وزیر اعلی پنجاب

Share

لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کو بجلی بلوں سے مستقل ریلیف کا وعدہ پورا کرتے ہوئے فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا۔وزیر اعلی پنجاب کی فری سولر پینل اسکیم کے تحت 10 ارب روپے کی لاگت سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے ایک لاکھ گھروں کو مفت سولر پینل ملیں گے۔

اسکیم کے مطابق پنجاب میں 550 اور 1100 واٹس کے ایک لاکھ سولر پینل سسٹم دئیے جائیں گے، صارفین کو سولر سسٹم بذریعہ قرعہ اندازی ملیں گے۔کامیاب صارفین کے گھروں میں سولر پینل سسٹم باقاعدہ نصب کئے جائیں گے، سی ایم پنجاب سولر سسٹم کے حصول کیلئے رجسٹریشن گھر بیٹھے پورٹل سے کی جاسکے گی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی کے بلوں میں خاطرخواہ ریلیف ملے گا، پنجاب کو قابل تجدید انرجی ہب بنائیں گے، زرعی ٹیوب ویل بھی بتدریج سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download