اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایک سو نوے ملین پانڈز ریفرنس کا کل فیصلہ سنایا جائے گا یا نہیں؟ صورتحال مبہم

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )190 ملین پانڈ کرپشن کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا یا نہیں اس حوالے سے صورت حال واضح نہیں ہوسکی۔ عدالت بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف فیصلہ سنانے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے جبکہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی کی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ٹریننگ بھی شیڈول ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں چھ جنوری کو پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ٹریننگ شیڈول ہے، احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کی ٹریننگ بھی شیڈول ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 دسمبر کو بھی پنجاب کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ٹریننگ تھی، 23 دسمبر کو بھی فیصلہ نہیں سنایا جاسکا تھا۔ احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ کرپشن کیس کا فیصلہ چھ جنوری کو سنانے کے لیے تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔ عدالت نے 18 دسمبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download