لاہور (اردو ٹائمز) لاہور ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

Share

لاہور(آئی پی ایس ) ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے 25ججز کی تقرری کیلئے43 وکلا اور 4 سیشن ججز کے نام شامل ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے21 نام تجویز کیے

جسٹس منصور علی شاہ نے 3سیشن ججز اور 8وکلا کے نام تجویز کیے۔اعظم نذیر تارڑنے ایک سیشن جج سمیت 4نام ،بیرسٹر علی ظفر نے 3وکلا کے نام ،فاروق ایچ نائیک نے 8وکلا کے نام تجویز کیے۔چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو ہوگا،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے ججزکی تقرری کیلئے ناموں پر غور ہوگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download