اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

Share

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جس سے معیشت میں استحکام آگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

نومبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر تک پہنچے جن میں ہفتہ وار 620 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا۔

پاکستان کے کل زرمبادلہ ذخائر 16.62 ارب ڈالر ہیں، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.58 ارب ڈالر ہیں۔

پالیسی ساز ماحول اور کاروباری برادری کا اعتماد بحال کرنے میں ایس آئی ایف سی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

معاشی استحکام کے لیے سرمایہ کاروں اورکاروباری برادری کو سہولت فراہم کی گئی۔

زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا رجحان پاکستان کی مالی حالت میں بہتری کا مظہر ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download