لاہور (اردو ٹائمز) عید پر پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت دیدی گئی

Share

لاہور (اردو ٹائمز) عیدالاضحی کے موقع پر وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ۔ صرف قریبی رشتہ دار پہلے اور دوسرے دن صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ملاقات کر سکیں گے۔
عیدالاضحی پر پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ ملاقات صرف عید کے پہلے اور دوسرے دن صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ممکن ہوگی۔قیدیوں سے صرف والدین۔ بہن۔ بھائی۔ بیوی۔، بیٹے یا بیٹیاں ہی ملاقات کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے ہر جیل میں مخصوص فہرستیں تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
ملاقات صرف انٹرویو شیڈ میں کرائی جائے گی۔ جیل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت دی گئی ہے کہ مخیر حضرات سے قربانی کا گوشت لے کر دوسرے روز قیدیوں کے لیے ڈنر کا اہتمام کریں۔ یہ اجازت وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر دی گئی ہے تاکہ قیدی بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download