لاہور(اردو ٹائمز) ن لیگ کے تمام سینیٹرز، ارکان و ٹکٹ ہولڈرز کو 3 دن میں وطن واپسی کی ہدایت

Share

مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام سینیٹرز، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو وطن واپسی کی ہدایت کر دی گئی۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ تمام سینیٹرز، ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز جو اس وقت بیرون ملک موجود ہیں 3 روز کے اندر وطن واپس پہنچیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی رہنما اپنی مکمل توجہ اور محنت قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے پاکستان میں استقبال کی تیاریوں میں صرف کریں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تمام پارٹی رہنما 21 اکتوبر سے پہلے بیرون ملک سفر سے گریز کریں، قائد مسلم لیگ ن سے لندن میں ملاقات کیلئے تشریف لانے والے احباب بھی فی الوقت اپنے پروگرام کو منسوخ کر کے عوامی موبلائزیشن کیلئے اپنے حلقوں میں بھرپور وقت دیں۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا کہ 18 ستمبر کو ہونے والے تنظیمی اجلاس میں دی گئی ذمہ داریوں کو مکمل کر کے اس کی رپورٹس صدر پنجاب اور پارٹی آفس کو ارسال کی جائیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download