اسلام آباد(اردو ٹائمز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں قیاس آرائیاں قبل از وقت ہیں،اوگرا

Share

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے بچنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بنیادی طور پر بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمتوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ پر منحصر ہیں۔
ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق حالیہ دنوں میں ہم نے بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے جبکہ ڈالر سے روپے کی شرح تبادلہ میں بہتری آئی ہے۔اس بات کو اجاگر کرنا ضروری ہے کہ نئی قیمتوں کے اعلان میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے۔ لہذا، اس مدت کے دوران قیمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی ممکنہ طور پر تیل کی سپلائی چین کے ہموار کام میں خلل ڈال سکتی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download