لاہور(اردو ٹائمز) سینیٹر طاہر بزنجو کا بھی اتحادی حکومت پر بلز پاس کروانے میں رشوت کا الزام

Share

سینیٹر طاہر بزنجو نے بھی اتحادی حکومت پر بلز پاس کروانے میں رشوت کاالزام لگاتے ہوئے کہا کہ نجی یونیورسٹیز کے بلوں کی منظوری میں بہت مال بنایا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو نے اتحادی حکومت پر الزام عائد کیا کہ بلز پاس کروانے میں مال بنایا گیا۔
سینیٹر طاہر بزنجو کا کہنا تھا کہ غیر فعال اسمبلی سے سینکڑوں بل پاس کروائے تو لوگ ہنس رہے تھے، اتنی بڑی تعداد میں نجی یونیورسٹیوں کے بلز پر ارکان اسمبلی کیوں دلچسپی لے رہے تھے، میرے پاس معلومات تھیں کہ ان بلز کی منظوری میں ٹھیک ٹھاک پیسے کمائے گئے۔
طاہربزنجو نے مزید کہا کہ نجی یونیورسٹیں کے بلوں کی منظوری میں مال بنایا گیا، یہ سب کچھ کوئی اکیلاتونہیں کرسکتا تھااس لئےبہت سارے ملے ہوئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ کئی ایسے بلز ہوتے تھے جو ایجنڈے میں نہیں ہوتے تھے لیکن سپلمنٹری لے آتے تھے، پرائیویٹ یونیورسٹیوں کےلیے بڑی تعدادمیں بلوں کی میں نےبھرپورمخالفت کی۔
نیشنل پارٹی کے رہنما نے بتایا کہ میں نے کہا کہ پہلے ایچ ای سی اس کی منظوری دے پھر بلز کو پارلیمنٹ میں لائیں لیکن بدقسمتی سے منٹوں اور سیکنڈز میں بلز پاس ہوتے رہے اورہم 2 سینیٹرزبے بس تھے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download