لاہور(اردو ٹائمز) خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

Share

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا خدشہ ہے اب ضمانت منظور ہونے کے بعد نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ، خدیجہ شاہ نے درخواست سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔
درخواست میں وفاقی حکومت، آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار کیخلاف معلوم اور نامعلوم مختلف کیسز درج کئے گئے ہیں، درخواست گزار کو ایک مقدمہ میں رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا جاتا ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ خدشہ ہے اب ضمانت منظور ہونے کے بعد نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا، استدعا ہے کہ عدالت درخواست گزار کیخلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے، عدالت نامعلوم کیسز میں درخواست گزار کی حفاظتی ضمانت منظور کرے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download