لاہور(اردو ٹائمز) شہریوں کی بے لوث خدمت کا سفر جاری و ساری، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے والٹن روڈ پر میجر محمد اسحاق شہید فلائی اوور پراجیکٹ کا (چیل چوک) کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Share

وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو فلائی اوور پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی

وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی پراجیکٹ کو90روز سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت

منصوبے سے والٹن روڈ پر ٹریفک اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل حل ہونگے۔ محسن نقوی
منصوبے کی تکمیل سے والٹن روڈ پر ٹریفک کی روانی میں ایک بڑی رکاوٹ ختم ہو جائیگی۔ محسن نقوی
فلائی اوور کی جگہ پہلے دو پروٹیکٹڈ یوٹرنز بننے تھے جس پر ایک ارب20 کروڑ روپے لاگت آنی تھی۔ محسن نقوی
سی بی ڈی پنجاب، این ایل سی اور نیسپاک نے فلائی اوور کی منصوبہ بندی کی جس سے 20 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔ محسن نقوی
یہ فلائی اوور 750میٹر طویل دو لینز پر مشتمل ہوگا، والٹن روڈ اوراس سے ملحقہ تقریبا 10 لاکھ کی آبادی مستفید ہوگی۔ محسن نقوی
قینچی فیروز پور روڈ کی طرف سے آنے والی ٹریفک با آسانی ڈیفنس جاسکے گی جس سے والٹن روڈ پر ٹریفک کے دباؤ میں کمی آئیگی۔ محسن نقوی
قومی ہیروز اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اس منصوبے کو قوم کے ایک بہادر سپوت میجر محمد ا سحاق شہید کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ محسن نقوی
صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر، سیکرٹری ہاؤسنگ، کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے، چیئرمین سی بی ڈی، چیف ایگزیکٹو آفیسر سی بی ڈی، پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایل سی اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download