لاہور(اردو ٹائمز) باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات admin 3 years ago Share لاہور باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی ۔ زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے ۔ خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں۔