لاہور(اردو ٹائمز) اپوزیشن لیڈر پنجاب کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی admin 2 years ago Share لاہور اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔ ایجنڈے میں لاہور جلسے ، اسلام آباد لیڈرشپ کی غیرقانونی گرفتاری شامل ۔ لاہور جلسے کی تیاریوں کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا