لاہور(اردو ٹائمز)بشری بی بی نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کردی

Share

:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کردی۔عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو لکھے گئے خط میں اپنے شوہر کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کی ہے۔

خط میں بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔خط میں انہوں نے کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وزیراعظم کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں، عمران خان کو پرسز رول کے تحت جیل میں بی کلاس دی جائے۔ واضح رہے کہ 5 اگست کو اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں 3 سال قید اور 5 سال کی نا اہلی کی سنائی تھی جس کے بعد انہیں لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download