اسلام آباد(اردو ٹائمز)لیونگ لیجنڈ اداکار جمال شاہ کو نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Share

سینئر ترین پروگرام آرگنائزروکالم نگار پیر سید سہیل بخاری

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین پروگرام آرگنائزر،کالم نگار پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے لیونگ لیجنڈ اداکار جمال شاہ کو نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ فنکاروں اور تخلیق کاروں کو ان کا اصل مقام دلانے کی کوشش کریں گے – آرٹ، فن وثقافت کے فروغ میں انکا پہلے بھی کردار ناقابل فراموش ہے۔ پیرسید سہیل بخاری نے نگران حکومت پاکستان کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے –

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download