فیصل آباد(اردو ٹائمز) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے سٹیٹ آف دی آرٹ او پی ڈی بلاک۔ سرجیکل و میڈیکل ایمرجنسی اور نیو بلاک کا افتتاح کر دیا

Share

صرف 80 روز میں 50 برس پرانے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی حالت بدل گئی

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے سٹیٹ آف دی آرٹ او پی ڈی بلاک۔ سرجیکل و میڈیکل ایمرجنسی اور نیو بلاک کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے اپ گریڈڈ ہسپتال کے وارڈز کا دورہ کیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو اعلی معیار کے ساتھ 80 روز میں مکمل کرنے پر سیکرٹریز تعمیرات ومواصلات و صحت اور ان کی ٹیم کو شاباش دی

وزیر اعلی محسن نقوی نے ڈاکٹرز اور نرسز سے ملاقات کی

ڈاکٹرز اور نرسز نے ہسپتال کو ریکارڈ مدت میں بہتر بنانے پر وزیر اعلی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے استقبالیہ کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور فارمیسی کے ہیلتھ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا معائنہ کیا
الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی پہلے حالت بہت خراب تھی۔ محسن نقوی

ہماری ٹیم نے دن رات محنت کر کے 80 روز میں ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔ محسن نقوی

ہسپتال نیا ہو گیا ہے۔ اب ڈاکٹرز اور نرسز کو اونر شپ لینی ہے۔ محسن نقوی

یہ ہسپتال آپ کا ہے اور آپ نے ہی اس کا خیال رکھنا ہے ۔ محسن نقوی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download