صوابی (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی کا صوابی میں پاور شو ،بانی پی ٹی آئی کو رہا کرا کر دم لیں گے،علی امین

Share

صوابی وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کرا کر دم لیں گے۔صوابی میں جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی، حقیقی آزادی کیلیے ہمیں قربانی دینی پڑے گی، بغیر قربانی کے حق، آزادی اور عزت نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں فیصلے کا اختیار صرف بانی پی ٹی آئی کو ہے۔وزیراعلی خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ حکومت کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے لوگوں کے ساتھ ظلم کیا، ہم ایک ہیں، ایک ہوکر آگے نکلنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چاہے جان بھی چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر دم لیں گے، جب تک بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کریں گے واپس نہیں آئیں گے۔علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ ہم مقابلہ کریں گے، گھر واپس نہیں آئیں گے، عہد کر تے ہیں حقیقی آزادی لینے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download