اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافے کی خبریں، ڈی جی پاسپورٹ کا بیان سامنے آگیا

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بےبنیاد ہیں۔

ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا تھا پاسپورٹ کی فیسوں میں آخری مرتبہ اضافہ اپریل 2024 میں کیا گیا تھا، پاسپورٹ کی فیس میں آخری بار اضافہ بھی 10 سال بعد کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاسپورٹ فیسوں میں اضافے سے متعلق خبر سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیسیں مقرر کر دی ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download