سکندر آباد / لاہور (اردو ٹائمز) کیپٹن سکندر سہیل لطیف شہید کی پانچویں برسیِ انتہائی وقار اور احترام کے ساتھ آبائی گاؤں 19 ای بی سکندر آبادعارف والا میں منائی گئی

Share

سکندر آباد / لاہور (اردو ٹائمز) کیپٹن سکندر سہیل لطیف شہید کی پانچویں برسیِ انتہائی وقار اور احترام کے ساتھ آبائی گاؤں 19 ای بی سکندر آبادعارف والا میں منائی گئی’ اس موقع پر کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شفقت اور دیگر افسران نے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی’ شہید کے بھائی اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے’ کیپٹن سکندر نے ستمبر 2021 میں خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوے شہید ہو گئے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران، کیپٹن سکندر نے دشمن کی گولیوں سے اپنے ایک ساتھی فوجی کو بچایا اور جامِ شہادت نوش کیا’ شہید کے گاؤں کا نام ان کی بہادری اور قربانی کے بعد سکندر آباد رکھ دیا گیا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download