راولپنڈی (اردو ٹائمز) گنج منڈی پل ہزارہ کالونی پیر ودھائی اور راجہ بازار انے جانے والا ہے راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام پریشان موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کے لیے دشواریاں ہیں

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی گنج منڈی پل ہزارہ کالونی پیر ودھائی اور راجہ بازار انے جانے والا ہے راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام پریشان موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کے لیے دشواریاں ہیں جو کہ تصویروں میں اپ دیکھ سکتے ہیں کتنی مشکل سے لوگ گزر رہے ہیں ٹھیک ہے یہ روزانہ کا معمول بن چکا ہے ایک سال ہو گیا ہے راولپنڈی نمک منڈی گنج منڈی سیوریج لائنوں پر کام کافی مہینوں سے سست روی کا شکار جبکہ یہ گنج منڈی اور پیر بتائی ریلوے کالونی ہزارہ کالونی کو ملانے والا پل کئی دنوں سے بند ہے ان کے اوپر دونوں طرح مٹی ڈال کر اس کو بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں گزرنے کی دشواری کس مشکل سے وہ گزرے ہیں یا اپ دیکھ سکتے ہیں علاقے کی عوام نے کمشنر راولپنڈی اور دیگر اعلی حکام اور واسا کے انتظامیہ سے درخواست کی ہے اس کام کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے اور لوگوں کو راستے کھلے جائیں تاکہ ان کو گزرنے میں اسانی ہو

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download