راولپنڈی (اردو ٹائمز) مہنگائی نے مزدور سے چھت بھی چھین لی فٹ پاتھ اور ریڑھیاں ہی گھر بن گئیں یکم اکتوبر رات گئے راولپنڈی میں دیکھا گیا کہ محنت کش مزدور درختوں کے نیچے اپنی ریڑھیوں پر ہی سو کر رات گزارنے پر مجبور ہیں۔ نہ کوئی چھت، نہ کمبل، بس ایک چادر میں سردی گزار رہے ہیں
مری روڈ راولپنڈی شہر کی مرکزی شاہراہ ہے، یہاں اس طرح کھلے عام فٹ پاتھوں پر سونا انتہائی افسوسناک ہے۔ شہریوں نے پنجاب حکومت سے اپیل کی ہے کہ بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر ان غریبوں کے لیے جلد شیلٹر ہوم پناہ گاہ قائم کی جائے سابقہ حکومت نے کی تھی