راولپنڈی (اردو ٹائمز) کانسٹیبل نوید اختر کی برسی، پولیس افسران کی شہیدنوید اختر کی قبر پر حاضری

Share

راولپنڈی  کانسٹیبل نوید اختر کی برسی، پولیس افسران کی شہیدنوید اختر کی قبر پر حاضری،پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق شہید کانسٹیبل نوید اختر کی برسی کے موقع پر پولیس افسران نے شہید کانسٹیبل کی قبر پر حاضری دی،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی،کانسٹیبل نوید اختر 28 اکتوبر 1998 کوبذریعہ وائرلیس اطلاع موصول ہوئی کہ ملزمان فتح جنگ کے علاقہ میں قتل کر کے جانب راولپنڈی فرار ہیں، شہید کانسٹیبل نے ملزمان کو روکنے کی کوشش کی اور ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگئے، شہید کی بہادری اور قربانی کی لازوال داستان ناقابل فراموش ہے، راولپنڈی پولیس شہداء فیملیز کے ساتھ کھڑی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download