راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ راجہ عثمان کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم فوری گرفتار

Share

راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ راجہ عثمان کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم فوری گرفتار۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم نعیم نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا،واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم نعیم کو گرفتار کرلیا، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، خواتین سے زیادتی، تشدد جیسے واقعات نا قابل برداشت ہیں، ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download