راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل سٹی رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او رتہ امرال سید علی حسین شاہ اور رتہ امرال پولیس کی فوری کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل سٹی رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او رتہ امرال سید علی حسین شاہ اور رتہ امرال پولیس کی فوری کارروائی،

12 سالہ لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص ساتھی سمیت گرفتار،

میری بیٹی اپنی خالہ کے گھر جا رہی تھی ملزمان نے ہراساں کیا اور نازیبا حرکات کیں،مدعیہ مقدمہ

رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کی ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،ایس پی راول

خواتین،بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں،ایس پی راول بیدار بخت گوندل

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download