راولپنڈی (اردو ٹائمز) اڈیالہ روڈ راولپنڈی پر گرین بس کا خوفناک حادثہ۔ 9 سالہ بچی جاں بحق

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر گرین بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ اس کا والد اور دوسری بچی محفوظ رہے۔ جاں بحق بچی کی شناخت عائشہ مقبول کے نام سے ہوئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص اپنی دو بچیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اڈیالہ روڈ سے گزر رہا تھا کہ گرین بس کی زد میں آگیا۔ حادثے میں عائشہ مقبول شدید زخمی ہوئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔۔

حادثے کے فوراً بعد موقع پر موجود شہریوں نے بس ڈرائیور کو قابو کرلیا جبکہ مشتعل افراد نے بس کے شیشے توڑ دئیے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈرائیور کو تحویل میں لے کر واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات اور ذمہ داری کا تعین شواہد اور تحقیقات کی روشنی میں کیا جائے گا۔ واقعے کے بعد اڈیالہ روڈ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download