راولپنڈی (اردو ٹائمز) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے داؤ پر لگی ہے ایک لاکھ پانچ ہزار نقدی 17 موبائل فون اور آٹھ بٹیرے برامد کر لیے،موقعہ سے تین موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لیے گئے ہیں