راولپنڈی (اردو ٹائمز) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد ،پولیس نے مشکوک کا روک کر چیک کیا تو چرس برامد ہوئی زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا