راولپنڈی (اردو ٹائمز) پبلک ٹرانسپورٹ کی فوارہ چوک تک رسائی بند ہونے سے راجہ بازار سمیت اہم مارکیٹوں کا تاجر طبقہ متاثر ، نرنکاری بازار تاجر برادری کے سابق صدر و رہنما شیخ صداقت نے کہا ہے کہ کاروبار پہلے ہی ٹھپ پڑے ہیں راستے بند ہونے سے گاہکوں کو مصروف بازاروں تک جن میں اہم مارکیٹوں سمیت سٹی صدر روڈ ،گنج منڈی، گندم منڈی اور دالگراں بازار تک آمدو رفت اور سامان لانے لیجانے میں دشواری کا سامنا ہے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پبلک ٹرانسپورٹ کی فوارہ چوک تک رسائی بند ہونے سے راجہ بازار سمیت اہم مارکیٹوں کا تاجر طبقہ متاثر ، نرنکاری بازار تاجر برادری کے سابق صدر و رہنما شیخ صداقت نے کہا ہے کہ کاروبار پہلے ہی ٹھپ پڑے ہیں راستے بند ہونے سے گاہکوں کو مصروف بازاروں تک جن میں اہم مارکیٹوں سمیت سٹی صدر روڈ ،گنج منڈی، گندم منڈی اور دالگراں بازار تک آمدو رفت اور سامان لانے لیجانے میں دشواری کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی عام پبلک ٹرانسپورٹ کو چوک فوارہ تک رسائی نہ ملنے سے شہریوں سمیت خریداروں کو شہر کی مرکزی مارکیٹوں تک پہنچنے میں دشواری ہے جسکی وجہ سے تاجر طبقہ پر اثر پڑ رہا ہے تاجر رہنماوں نے متفقہ طور پر متعلقہ حکومتی اتھارٹی سے اپیل کی ہے کہ اس اہم مسئلہ پر توجہ دی جائے میڈیا سے گفتگو کے دوران انکے ہمراہ سٹی صدر روڈ تاجر رہنما طلحہ توقیر،مدینہ کلاتھ مارکیٹ کے صدر نعیم مغل، راجہ بازار معظم مغل ، موچی بازار کے تاجر رہنما سہیل احمد موجود تھے۔۔۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download