راولپنڈی (اردو ٹائمز) لیڈی ایس ایچ او مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی موثر کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) لیڈی ایس ایچ او مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی موثر کارروائی، شہری کے گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، گھریلو ملازمہ ہی چور نکلی، طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 03 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے شہری کے گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین کردیا، گھریلو ملازمہ ہی چور نکلی،طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 03 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئی،ملزمہ فیملی کی غیر موجودگی میں گھر سے طلائی زیورات چوری کرکے اپنے رشتہ داروں عزیزوں کو دیتی رہی،ملازمہ کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار احمد طلحہ ولی کاکہنا تھا کہ شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download