راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او نیوٹاؤن لقمان پاشا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او نیوٹاؤن لقمان پاشا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 1موٹر سائیکل،1 رکشہ، 06 مسروقہ موبائل فونز، مسروقہ رقم 1 لاکھ 85 ہزار روپے برآمد، گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 1موٹر سائیکل،1 رکشہ، 06 مسروقہ موبائل فونز، مسروقہ رقم 1 لاکھ 85 ہزار روپے برآمد ہوئی، گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا، نیوٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گینگ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو انکے قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download