راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے واک ایرڈ ایگر یکلچر

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے واک ایرڈ ایگر یکلچر
یونیورسٹی اور صادق آباد کے مختلف علاقوں میں کی گئی، آگاہی واکس میں اے ایس پی نیو ٹاؤن، ایس ایچ او صادق آباد ،ایرڈ ایگر یکلچر یونیورسٹی کی انتظامیہ، طلباءاور انجمن تاجران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، واک میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا کہ وہ نیو ایر نائٹ پر ہوائی فائرنگ آتش بازی اور کوئی بھی خلاف قانون حرکت ہرگز نہ کریں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download