راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 8 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 4 کلو 360 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 800گرام چرس برآمد کی، گنجمنڈی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کی، سول لائن پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 460 گرام چرس برآمدکی، جاتلی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 280 گرام چرس برآمد کی، نیوٹاؤن پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 260گرام چرس برآمد کی، کہوٹہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 120 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download