راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران، کانسٹیبل آفتاب، اور کانسٹیبل شعیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران، کانسٹیبل آفتاب، اور کانسٹیبل شعیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہناتھاکہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کی حفاظت کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download