راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل زرغام حیدر کا اعزاز، کانسٹیبل زرغام حیدر نے نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل زرغام حیدر کا اعزاز، کانسٹیبل زرغام حیدر نے نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کانسٹیبل زرغام حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل زرغام حیدر کا اعزاز، کانسٹیبل زرغام حیدر نے نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کانسٹیبل زرغام حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا،مقابلوں کا انعقاد سپورٹس کمپلیکس سرگودھا میں ہوا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہناتھاکہ پولیس افسران کو کھیلوں کے مواقع اور سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download