راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کا سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر فحاشی کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کا سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر فحاشی کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، تھانہ پیرودھائی اور تھانہ روات کے علاقوں میں چھاپے، 11 ملزمان گرفتار، ملزمان میں 5 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا، پیرودھائی پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر ایک مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔