راولپنڈی (اردو ٹائمز) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی

Share

راولپنڈی (آئی پی ایس )جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،عدالت نے مقد مے میں نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفرپرپابندی عائد کردی۔
عدالت نے معاملے پرڈی جی امیگریشن کوخط لکھ دیا اور کیس میں نامزدملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط قرار دی۔ملزمان کی بیرون ملک سفرپرپابندی اے ٹی سی ایکٹ کے تحت کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت میں نو مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کے ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی تھی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ملزمان کی غیرحاضری اورچالان نقول کی تقسیم نہ ہونے کے کاروائی ملتوی کردی تھی۔
گزشتہ سماعت میں عمر ایوب ، شبلی فراز ، شیخ رشید ، صداقت عباسی ، راجہ بشارت سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے تھے۔انسداد دہشتگرری عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی تھی۔ وکلا صفائی نے موقف اپنایا تھا کہ فرد جرم عائد کرنے سے قبل تمام ملزمان کونقول تقسیم نہیں کی گئیں فرد جرم عائد کرنے سے قبل بریت کی دائردرخواست پرسماعت مکمل کی جائے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download